ضابطۂ دیوانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائیداد، فرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائیداد، فرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو۔